نماز جمعہ کے اجتماعات کے لئے ضلع بھر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

نماز جمعہ کے اجتماعات کے لئے ضلع بھر  میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )نماز جمعہ کے اجتماعات کے لئے ضلع بھر میں سکیورٹی کے غیر معمولی انتظامات کئے گئے تھے۔۔

 ،ضلع بھر کی مساجداورامام بارگاہوں پر تین سو سے زائد مسلح پولیس اہلکار تعینات کئے گئے جبکہ ایلیٹ فورس اور محافظ اسکواڈگشت کناں رہے مساجد و عبادگاہوں میں داخل ہونے والے اشخاص کی بذریعہ میٹل ڈیٹکٹر تلاشی لی گئی اس کے علاوہ ٹریفک کی روانی کو برقرار رکھنے کے لیے ٹریفک پولیس کے جوانوں کو خصوصی ٹاسک دیا گیا.جبکہ ناگہانی صورتحال سے نمٹنے کے لیے پولیس لائن سرگودہا میں ریزرو حاضر رہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں