راہزنی و چوری کی وارداتیں،مقدمات درج کر لئے گئے

راہزنی و چوری کی وارداتیں،مقدمات درج کر لئے گئے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )راہزنی و چوری کی جاری وارداتوں کے دوران 46شمالی کے قریب محمد توحید سے دو نامعلوم افراد ۔۔

گن پوائنٹ پر موٹرسائیکل،نقدی و موبائل چھین کر لے گئے ، احمدے والا کے قریب جمشید نذیر سے بھی اسلحہ کے زور پر نقدی و موبائل چھین لیا گیا،جبکہ محلہ مصطفی آباد کی رہائشی بیوہ خاتون مسعوداں بی بی ،ساہی وال کے نعیم اصغرکے گھروں سے لاکھوں روپے کا مال وزر،بلاک نمبر10سے علی جاوید،کوٹمومن سے محمد آصف، للیانی سے محمد فیصل چوری کر لی گئیں، اور دولت پور کے رہائشی قیصر ر حمان کے رقہ سے نامعلوم چور لاکھوں روپے مالیت کے درخت چوری کاٹ کر لے گئے ،پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں