محکمہ ایجوکیشن میں پروموشن کا عمل تیزکرنے کا مطالبہ

محکمہ ایجوکیشن میں پروموشن  کا عمل تیزکرنے کا مطالبہ

کمرمشانی (نامہ نگار )محکمہ ایجوکیشن میں پروموشن کو تیز کیاجائے جو بچے جن اساتذہ سے پڑھے ہیں وہ پروموٹ ہو کر پولیس اور۔۔

فوج میں پروموٹ ہو چکے ہیں لیکن ان کے ا ساتذہ ابھی تک پروموشن کے انتظار میں سروس پوری کررہے ہیں اورکئی ریٹائرڈ ہوچکے ہیں اورہمارے حکمران محکمہ ایجوکیشن کے اساتذہ کرام سے کام جاپان برطانیہ کی طرز پرلیناچاہتے ہیں لیکن ان کی پنشن ودیگر مراعات کم کرچکے ہیں جس سے اساتذہ ودیگر سول ملازمین میں بڑی مایوسی پائی جاتی ہے وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز شریف سے مطالبہ ہے کہ االیکشن سے پہلے جو وعدے کیے گئے ہیں اساتذہ ایجوکیشن تنظیموں کے عہدیداروں سے وہ وفاکیے جائیں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں