تحصیل دار چودھری ثاقب رسول میکن نے حج کیلئے 4ماہ کی چھٹی لے لی

تحصیل دار چودھری ثاقب رسول میکن  نے حج کیلئے 4ماہ کی چھٹی لے لی

سلانوالی (نمائندہ دنیا )تحصیل دار چودھری ثاقب رسول میکن حج بیت اﷲ پر جانے کے سبب عرصہ 4ماہ کی رخصت پر روانہ ہوگئے ان کی چھٹی اور رخصتی پر نائب تحصیل دار حافظ محمد رمضان سیالوی بطور تحصیلدار خدمات سرانجام دیں گے ۔

تحصیل دار چودھری ثاقب رسول میکن حج بیت اﷲ پر جانے کے سبب عرصہ 4ماہ کی رخصت پر روانہ ہوگئے ان کی چھٹی اور رخصتی پر نائب تحصیل دار حافظ محمد رمضان سیالوی بطور تحصیلدار خدمات سرانجام دیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں