مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالا گرفتار

مذہبی منافرت پھیلانے  کی کوشش کرنیوالا گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مذہبی منافرت پھیلانے کی کوشش کرنیوالا شخص گرفتار کر لیا گیا، بتایا جاتا ہے کہ 38جنوبی میں۔۔

 فیاض نے لوگوں کے مذہبی جذبات مجروع کرتے ہوئے منافر ت پھیلانے کی کوشش کی جس کی اطلاع پر پولیس نے فوری کاروائی کرتے ہوئے اسے حراست میں لے کر مقدمہ درج کرلیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں