پولیس ٹیم اشتہاری ملزم کو قابو کرنے میں ناکام ہوگئی

پولیس ٹیم اشتہاری ملزم کو  قابو کرنے میں ناکام ہوگئی

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس ٹیم اشتہاری ملزم کو قابو کرنے میں ناکام ہوگئی۔ تھانہ لنڈیانوالہ میں پولیس نے اشتہاری ملزم ثنائاللہ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کی موجودگی میں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ جبکہ پولیس نے اسکے رشتہ دار قاسم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاہے ۔

پولیس ٹیم اشتہاری ملزم کو قابو کرنے میں ناکام ہوگئی۔ تھانہ لنڈیانوالہ میں پولیس نے اشتہاری ملزم ثنائاللہ کی گرفتاری کیلئے چھاپہ مارا۔ جو پولیس کی موجودگی میں موقع سے فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا۔ جبکہ پولیس نے اسکے رشتہ دار قاسم کو حراست میں لیکر مقدمہ درج کرلیاہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں