مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں، شفقت عبا س اعوان

مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کے دروازے  کھلے ہیں، شفقت عبا س اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )ایم این اے ملک شفقت عبا س اعوان نے کہا کہ مذاکرات کیلئے پی ٹی آئی کے دروازے کھلے ہیں ۔۔

مگر پہل حکومت کو کرنا ہوگی اور تمام بے بنیاد مقدمات ختم کرکے سب کو سیاسی دھارے میں شامل کرنا ہوگا پی ڈی ایم فیزII کا رویہ اگر مثبت ہوا تو پی ٹی آئی بھی مثبت جواب دیگی مگر ہم نہ جھکے ہیں نہ جھکے تھے نہ جھکیں گے اپنا حق چھین کر لیں گے عمران خان نے ہمیں ایک ہی سبق دیا ہے کہ کیا ہم کوئی غلام ہیں جو کہیں ہم مان لیں یہی فقرہ حکومت کو تکلیف دیتا ہے آزاد قوم کی حیثیت سے ہم اپنا حق چھین کر لیں گے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں