دو جعلساز وں کیخلاف مقدمہ درج

دو جعلساز وں کیخلاف مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) بوگس کاغذات کے ذریعے شہری کا پلاٹ ہتھیانے والے دو جعلساز قانون کی زد میں آ گئے رحمان پورہ میں ناصر عباس نے محمد سعید کا پلا ٹ جعلی دستاویزات تیار کر کے ہتھیا لیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 بوگس کاغذات کے ذریعے شہری کا پلاٹ ہتھیانے والے دو جعلساز قانون کی زد میں آ گئے رحمان پورہ میں ناصر عباس نے محمد سعید کا پلا ٹ جعلی دستاویزات تیار کر کے ہتھیا لیا مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں