پٹرول پمپس پر آگ بجھانے والے آلات کا تفصیلی معائنہ

پٹرول پمپس پر آگ بجھانے  والے آلات کا تفصیلی معائنہ

میانوالی (نامہ نگار،ڈسٹرکٹ رپورٹر)محمد بلال فاروق انسٹرکٹر سول ڈیفنس میانوالی نے اویس پٹرولیم سروس۔۔۔

حافظ فلنگ اسٹیشن سرگودھا روڈ میانوالی کے آگ بجھانے والے آلات کی انسپیکشن کی اور پمپس مالکان کو فائر سلنڈر چلانے اور تمام ملازمین کو آگ بجھانے کی عملی تربیت دینے کی ہدایت کی تاکہ کسی بھی ایمرجنسی کی صورت میں بروقت قابو پایا جاسکے اور نقصانات کے احتمال کو کم کیا جاسکے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں