مرغوں کی لڑائی پر جوا،7گرفتار

مرغوں کی لڑائی پر جوا،7گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والوں پر چھاپہ پرشرکاء کی دوڑیں لگ گئیں سات افراد گرفتارکر لیا گیا،بیس سے زائد فرارہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

)مرغوں کی لڑائی پر جواء کھیلنے والوں پر چھاپہ پرشرکاء کی دوڑیں لگ گئیں سات افراد گرفتارکر لیا گیا،بیس سے زائد فرارہو گئے ،مقدمہ درج کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں