اینٹیں مار کر گدھا مار دیا ،مقدمہ درج

اینٹیں مار کر گدھا مار دیا ،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) محنت کا کا گدھا تشدد کر کے ہلاک کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،موضع کدلتھی کے رہائشی محمد نواز نے پولیس کو بتایا کہ محلے دار محمد امیر نے ذاتی رنجش پر اس کے گدھے کو اینٹوں کے وار کر کے مار دیا ۔

محنت کا کا گدھا تشدد کر کے ہلاک کرنیوالے کیخلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ،موضع کدلتھی کے رہائشی محمد نواز نے پولیس کو بتایا کہ محلے دار محمد امیر نے ذاتی رنجش پر اس کے گدھے کو اینٹوں کے وار کر کے مار دیا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں