فائرنگ اور تشدد، 4زخمی

فائرنگ اور تشدد، 4زخمی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر )راشد وغیرہ نے فائرنگ کر کے شفیقہ بی بی کو گھائل کر دیا، اعجاز وغیرہ نے فیاض،79شمالی میں مبشر وغیرہ نے کنیز ،رہن وال میں افتخار وغیرہ نے جعفر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمات درج کرلئے ۔

)راشد وغیرہ نے فائرنگ کر کے شفیقہ بی بی کو گھائل کر دیا، اعجاز وغیرہ نے فیاض،79شمالی میں مبشر وغیرہ نے کنیز ،رہن وال میں افتخار وغیرہ نے جعفر کو تشدد کا نشانہ بنا ڈالا، مقدمات درج کرلئے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں