اوباش نے محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

اوباش نے محنت کش خاتون کو زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) اوباش نے محنت کش خاتون کو ڈرا دھمکا کر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا۔۔

، بتایا جاتا ہے کہ نواحی محلہ رحیم شاہ کالونی میں اعجاز نامی شخص نے مسماۃ(ب) کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دیتے ہوئے مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا،اور فرار ہو گیا، متاثرہ خاتون کی اطلاع پر پولیس نے مقدمہ درج کر کے کاروائی شروع کر دی۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں