دربار پر لے جانے کے بہانے بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش

دربار پر لے جانے کے بہانے بچی کیساتھ زیادتی کی کوشش

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) دربار پر لے جانے کے بہانے 13سالہ بچی کو زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کرنیوالے دو اوباش مزاحمت پر فرار ہو گئے ۔۔

بتایا جاتا ہے کہ الفضل ٹاؤن کی مسماۃ(ک) کو اسکے قریبی عزیز ندیم اور یاسر دربار پر سلام کرنے کیلئے اپنے ہمراہ لے گئے اور اسے زیادتی کا نشانہ بنانے کی کوشش کی ،تاہم بچی کی مزاحمت پر ملزمان بھاگ نکلے ، اطلاع ملنے پر پولیس نے مقدمہ درج کر لیا۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں