محمد اکرم عامر کی صاحبزادی کی شادی ،اہم شخصیات کی شرکت

محمد اکرم عامر کی صاحبزادی کی  شادی ،اہم شخصیات کی شرکت

سرگودھا(سٹاف رپورٹر ) مرکزی سیکرٹری جنرل پاکستان میڈیا کونسل و بیوروچیف دنیا میڈیا گروپ سرگودھا محمد اکرم عامر کی ۔۔

صاحبزادی کی شادی بخیریت انجام پا گئی، اس موقع پرڈائریکٹر او ایس آر دنیا میڈیا گروپ ممتاز احمد گوندل، مرکزی صدر پی ایم سی مہر محمد حمید ،ایم این اے ملک شفقت عباس اعوان ایڈووکیٹ،سابق وفاقی پارلیمانی سیکرٹری چو دھری حامد حمید، ایم پی ایز میاں اکرام الحق، ذوالفقار علی بھٹی ،سابق ایم این اے ملک اسلم کچھیلا ایڈووکیٹ، سابق امیدوار صوبائی اسمبلی ندیم اکرم چیمہ ایڈووکیٹ،صدر مرکزی نعت کونسل خالد اقبال مسرت، معروف ماہر قانون ظہور ندیم گوندل ایڈووکیٹ،محمد ریاض گوندل،وسیم سلیم ایڈووکیٹ،میاں محمد آصف، غلام مجتبیٰ سمیت دوست احباب اور سیاسی و سماجی شخصیات نے شرکت کی

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں