ایٹمی دھماکوں کے 26سال 28مئی کو یوم تکبیر جوش وخروش سے منایا جائیگا،صہیب احمد بھرتھ

 ایٹمی دھماکوں کے 26سال  28مئی کو یوم تکبیر جوش وخروش  سے منایا جائیگا،صہیب احمد بھرتھ

بھیرہ(نامہ نگار )صوبائی وزیر قانون مواصلا ت و تعمیرات ملک صہیب احمد بھرتھ نے کہا ہے کہ ایٹمی دھاکوں کے 26سال مکمل ہونے۔۔

 پر 28مئی کو یوم تکبیر ملک بھر میں انتہائی جوش وجذبہ سے منایا جائیگا اس سلسلہ میں ہر چھوٹے بڑے شہر میں تقریبات منعقد کی جائینگی انہوں نے کہا کہ 28مئی 1998 میں مسلم لیگ ن کے قائد سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف نے بین الاقوامی دباؤ کو خاطر میں نہ لاتے ہوئے ایٹمی دھماکے کر کے بھارت کو منہ توڑ جواب دیا اور یہی ایٹمی قوت ملک کی ترقی بقا اور سلامتی کی ضامن ہے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں