دریا خان ڈویژن سے منسلک مختلف فیڈرزپر بجلی بند رہے گی

دریا خان ڈویژن سے منسلک  مختلف فیڈرزپر بجلی بند رہے گی

علی خیل (نمائندہ دنیا )ایکسین واپڈا ڈویژن دریا خان کی پریس ریلیز کے مطابق سالانہ ضروری مرمت کے سلسلہ میں ۔۔

دریا خان ڈویژن سے منسلک مختلف فیڈرزپر بجلی بندش کا شیڈول جاری کردیا گیا جس کے مطابق مختلف فیڈرزجیسے ۔ رکھ جنڈانوالہ اور ہیتو کی بجلی7, اور 14مئی صبح 8:30سے 12:30 بجے تک جبکہ , علی خیل فیڈرکی بجلی 8اور 15مئی 8:30سے 12:30بجے تک بند رہے گی صارفین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ متابادل بندوبست کریں ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں