مدثر ممتاز ہرل نے اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ کا چارج سنبھال لیا

 مدثر ممتاز ہرل نے اسسٹنٹ  کمشنر بھیرہ کا چارج سنبھال لیا

بھیرہ(نامہ نگار )مدثر ممتاز ہرل نے اسسٹنٹ کمشنر بھیرہ کے عہدہ کا چارج سنبھال لیا ہے انہوں نے کہا ہے کہ شہری مسائل کے ۔۔

بروقت حل اور عوام کو سہولیات کی فراہمی کے لیے ہر ممکن اقدامات اٹھائے جائیں گے انہوں نے سٹاف کو ہدایت کی کہ وہ ہر انے والے سائل سے خندہ پیشانی کے ساتھ پیش ائیں اور اس سے جائز کام میں تساہل سے کام نہ لیں مدثر ممتاز ہرل نے کہا کہ شہر کی تعمیر و ترقی کے لیے ان کے پیش رو اسسٹنٹ کمشنر حاکم خان کے جاری کاموں کا تسلسل برقرار رکھا جائے گا انہیں پایا تکمیل تک پہنچایا جائے گا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں