پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

پولیس نے تین ملزمان کو حراست  میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)پولیس نے تین ملزمان کو حراست میں لیکر اسلحہ برآمد کرلیا۔تھانہ جھنگ بازارکے علاقے ب۔۔

اوّ والا میں پولیس نے کارروائیاں کرتے ہوئے تین ملزمان کو حراست میں لے لیا۔ جنکی تلاشی کے دوران انکے قبضے سے اسلحہ برآمد کرکے پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں