مراکزصحت اوررورل ہیلتھ سنٹرز پر فی میل سٹاف حقوق سے محروم

مراکزصحت اوررورل ہیلتھ سنٹرز پر فی میل سٹاف حقوق سے محروم

کندیاں(نمائندہ دنیا)تمام بنیادی مراکز صحت اوررورل ہیلتھ سنٹرزپر فی میل سٹاف بیس بیس سال سے اپنے جائز حق سے محروم ہے۔۔

 ،کسی بھی منتخب حکومت نے اُن ہزاروں بے بس,لاچار خواتین ملازمین اور اُن کے ساتھ ڈیوٹی سرانجام دینے والے چھوٹے طبقہ کے غریب ملازمین کی حالت زار پر کبھی توجہ نہیں دی ، نہ تو کسی بجٹ میں تنخواہیں بڑھائی جاتی ہیں اورنہ ہی اُن کو سرکاری ملازمت پر مستقل کیاجارہاہے نہ کوئی محکمانہ پرموشن اورنہ کوئی دیگرگورنمنٹ ملازمین کی طرح سہولیات یاچھٹیاں ملتی ہیں جوانصاف کے اس دوہرے معیاراورناانصافی کی سب سے بڑی وجہ ہے ۔ 

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں