بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا گرفتار

بغیر لائسنس ڈرائیونگ کرنے والا گرفتار

مڈھ رانجھا(نمائندہ دنیا)ڈرائیونگ میں غفلت برتنے پرڈمپر ڈرائیور گرفتار ،مقدمہ درج۔ پٹرولنگ پوسٹ قاسم آباد کے ملازمین نے ماہی وال سٹاپ پر تیزرفتار ڈمپر پکڑا جسے علی رضا بغیر لائسنس کے بے احتیاطی سے چلارہا تھا ۔

ڈرائیونگ میں غفلت برتنے پرڈمپر ڈرائیور گرفتار ،مقدمہ درج۔ پٹرولنگ پوسٹ قاسم آباد کے ملازمین نے ماہی وال سٹاپ پر تیزرفتار ڈمپر پکڑا جسے علی رضا بغیر لائسنس کے بے احتیاطی سے چلارہا تھا ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں