2 اشتہاری گرفتار ، سامان برآ مد

2 اشتہاری گرفتار ، سامان برآ مد

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ سٹی پولیس نے02 اشتہاری مجر موں اور 02 موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا ،1 لاکھ 80 ہزار مالیت سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔

تھانہ سٹی پولیس نے02 اشتہاری مجر موں اور 02 موٹر سائیکل چوروں کو گرفتار کر لیا ،1 لاکھ 80 ہزار مالیت سے زائد کا مال مسروقہ برآمد کر لیا گیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں