2 لڑکیوں کو اغوا کر لیا

2 لڑکیوں کو اغوا کر لیا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) بازار حسن چونگی نمبر12سے عثمان وغیرہ نے 14سالہ مسماۃ(ا)، 127جنوبی سے محمد ارسلان وغیرہ3افراد نے 14سالہ مسماۃ(ع)کو اغوا کر لیا پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 بازار حسن چونگی نمبر12سے عثمان وغیرہ نے 14سالہ مسماۃ(ا)، 127جنوبی سے محمد ارسلان وغیرہ3افراد نے 14سالہ مسماۃ(ع)کو اغوا کر لیا  پولیس نے مقدمات درج کرلئے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں