ڈی ایس پی سرکل موسی خیل کا فائرنگ کی جائے وقوعہ اور ہسپتال کا دورہ

ڈی ایس پی سرکل موسی خیل کا فائرنگ  کی جائے وقوعہ اور ہسپتال کا دورہ

کمرمشانی (نامہ نگار)ڈی ایس پی سرکل موسی خیل کا داؤد خیل میں فائرنگ کی جائے وقوعہ اور ہسپتال کا وزٹ۔

ڈی پی او میانوالی مطیع اﷲ خان کی خصوصی ہدایت پر ڈی ایس پی سرکل موسیٰ خیل محمد اکرم نے تھانہ داؤد خیل کے علاقہ میں گھریلو ناچاکی پر لڑائی میں ڈنڈوں اور فائرنگ سے دو اشخاص کے زخمی ہونے کی اطلاع پر جائے وقوعہ کا وزٹ اور معائنہ کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں