کلیم ااﷲ خان نے ہیڈماسٹر ایلمنٹری سکو ل بوائز اﷲ خیل کاچارج سنبھال لیا

 کلیم ااﷲ خان نے ہیڈماسٹر ایلمنٹری  سکو ل بوائز اﷲ خیل کاچارج سنبھال لیا

کمرمشانی (نامہ نگار)پی ٹی یو تحصیل عیسیٰ خیل کے فنانس سیکرٹری کلیم ااﷲ خان نے پروموٹ ہو نے کے بعد بطورہیڈماسٹر ایلمنٹری سکو ل بوائز اﷲ خیل کاچارج سنبھال لیاہے۔۔۔

سابق ڈپٹی ڈی ای و تحصیل عیسیٰ خیل سنیئر ہیڈماسٹرہائی سکول ترگ غلام نصیر چشتی صاحب ہمراہ تحصیل صدرپی ٹی یو محمد طارق خان ،سرپرست عمر حیات خان اور ہردلعزیز پی ٹی سی ٹیچر اعجاز احمد خان کے ہمراہ مبارکباد کے لیے ایلمنٹری بوائز سکول اﷲ خیل تشریف لائے کلیم اﷲ خان کو ہار پہنائے اورنیک خواہشات کااظہار کیا۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں