ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان کا سیف لائف تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ

ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر  خان کا سیف لائف تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) ڈپٹی کمشنر کیپٹن ریٹائرڈ اورنگزیب حیدر خان نے بدھ کے روز سیف لائف تھیلیسیمیا سنٹر کا دورہ کیا۔۔۔

مریض بچوں اور ان کے والدین سے ملاقات کی۔ انہوں نے زیر ِ علاج بچوں کے ساتھ مل کر کیک کاٹا اورانھیں تحائف دیئے ۔ اس موقع پر سیف لائف تھلیسمیا سنٹر کے ڈائریکٹر ڈاکٹر تنویر سلہری اور دیگر بھی موجود تھے ۔

 

Advertisement
روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں