ماں اور دو بیٹوں کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا

ماں اور دو بیٹوں کو چھریوں کے وار سے زخمی کردیا

فیصل آباد(سٹی رپورٹر)ماں اور دو بیٹوں کو چھریوں کے وار کرتے ہوئے زخمی کردیاگیا۔ تھانہ صدر میں مقدمہ کا اندراج کرواتے ہوئے سمیرا افتخار نے۔۔۔

پولیس کو بتایا کہ ملزم اسد اپنے ساتھیوں سمیت اسکے گھر میں داخل ہوگیا اور زبردستی پیزا کھانے پر مجبور کرنے لگا۔ جسے منع کیاگیا تو ملزمان کی جانب سے خاتون اور اسکے بیٹوں کو قابو کرکے تشدد کانشانہ بناتے سمیت چھریوں کے وار کرکے زخمی کردیاگیا۔ 

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں