50سالہ خاتون پر اسرار طور پر غائب

50سالہ خاتون پر اسرار طور پر غائب

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)نواحی علاقے دیووال سے 50سالہ خاتون پر اسرار طور پر غائب ہو گئی،مسماۃ(ع) گزشتہ روز دن دیہاڑے اچانک لا پتہ ہو گئی۔۔

Advertisement
0 seconds of 0 secondsVolume 0%
Press shift question mark to access a list of keyboard shortcuts
00:00
00:00
00:00
 

جس کی تلاش جاری ہے جبکہ ورثاء نے اس کے اغواء کا شبہ ظاہر کیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں