صحت مند بھکاری پکڑے گئے
سرگودھا(نامہ نگار ) محکمہ بیت المال کی ٹیم نے پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف ایکشن شروع کر دیا 13 افراد جو کہ صحت مند ہونے کے باوجود بھیک مانگ رہے تھے کو پکڑ لیااور وارننگ جاری کرتے ہوئے انہیں گھروں کو چھوڑ دیا گیا ۔
محکمہ بیت المال کی ٹیم نے پیشہ ور بھکاریوں کیخلاف ایکشن شروع کر دیا 13 افراد جو کہ صحت مند ہونے کے باوجود بھیک مانگ رہے تھے کو پکڑ لیااور وارننگ جاری کرتے ہوئے انہیں گھروں کو چھوڑ دیا گیا ۔