مسلح افراد نے محنت کش کو فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

مسلح افراد نے محنت کش کو  فائرنگ کر کے زخمی کر دیا

سرگودھا (سٹاف رپورٹر) مسلح افراد نے معمولی تنازع پر محنت کش کو فائرنگ کر کے مضروب کر دیا۔۔۔

 ویرووال میں رمضان کی اکرام علی سے کسی بات پر تلخ کلامی ہوئی جس کے کچھ دیر بعد رمضان دیگر ساتھیوں کے ہمراہ مسلح ہو کر آ گیا اور آتے ہی فائرنگ کر کے اکرام کو زخمی کر تے ہوئے فرار ہو گئے ، پولیس نے مقدمہ درج کرلیا۔

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں