بلاول کی دعوت پر بھارت مذا کر ات کی میز پر آ ئے ،تسنیم ا قریشی
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سا بق و ز یر مملکت و ڈویثرنل صد ر پا کستا ن پیپلزپارٹی تسنیم ا حمد قریشی نے چیئرمین پیپلزپارٹی بلاو ل بھٹو زردار ی کی سفارتی کا میابیوں کو خرا ج تحسین پیش کر تے ہو ئے کہا کہ۔۔۔
بلاو ل بھٹو زردا ر ی کی سفارتی کا میابیوں سے پا کستا ن کا بیر و ن ملک وقار بلند ہو اا ب ا ن کی دعوت پر بھارت مسائل کے حل کیلئے مذا کر ات کی میز پر آ ئے چیئرمین پاکستا ن پیپلزپارٹی نے بین الاقوامی فو ر مز پر پانی کشمیر اور دہشتًگر د ی کے ایشیو ز موثر طریقہ سے اٹھا ئے۔ ا نہوں نے واضح کیا کہ خطے کا مستقل امن کشمیر کا مسئلہ حل کر نے سے جڑا ہو ا ہے ۔