وفاقی بجٹ ہر حوا لہ سے عوامی ا منگوں کا ترجما ن ثا بت ہو ا ہے ،شازیہ بانو

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ضلعی جنرل سیکرٹری مسلم لیگ ن شعبہ خواتین شازیہ بانو نے کہا ہے کہ وفاقی بجٹ ہر حوا لہ سے عوامی ا منگوں کا ترجما ن ثا بت ہو ا ہے۔۔۔
بجٹ میں سر کا ر ی ملا ز مین کی تنخوا ہیں اور پنشن بڑھا نے سے حکو مت کی سرکاری ملا ز موں کو ریلیف کی پالیسی بھی سامنے آ ئی ہے بلاشبہ تنخوا ہ دا ر طبقے اور پراپرٹی سیکٹر کو ریلیف معیشت کیلئے ایک بہتر قد م ثا بت ہو گا مسلم لیگ ن اور اتحاد یو ں کی حکو مت دستیا ب وسائل سے عا م آ د می کی بہتر ی کو یقینی بنا ئے ہو ئے ہیں ۔