حالیہ بجٹ میں ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے ،شفقت عباس اعوان

 حالیہ بجٹ میں ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا  گیا ہے ،شفقت عباس اعوان

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم این این شفقت عباس اعوان نے کہا ہے کہ حالیہ بجٹ میں ہر چیز پر ٹیکس لگا دیا گیا ہے۔۔۔

سوائے انسانی سانوں کے ’ ان کا بس چلتا تو یہ اس پر بھی ٹیکس لگادیتے عمران خان با عزت بری ہونگے بلاول بھٹو زرداری نے کہہ دیا ہے کہ عدالت نے اگر عمران خان کو رہاء کیا تو پیپلز پارٹی اس کی حمایت کریگی جو خوش آئند ہے 47فارم والوں کو پتہ چل چکا ہے کہ عمران خان اب انشاء اﷲ سرخرو ہونیوالے ہیں ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں