یونیورسٹی آف سرگودھا کے طالب علموں کی عالمی سطح پرکامیابی

یونیورسٹی آف سرگودھا کے طالب علموں کی عالمی سطح پرکامیابی

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)یونیورسٹی آف سرگودھا کے طالب علموں کی عالمی سطح پر ایک بہت بڑی کامیابی، چائینز لینگوئج اینڈ ایجوکیشن بیجنگ کے تحت ہونے والے آل پاکستان چائینز برج مقابلہ جات میں نمایاں کامیابیاں حاصل کرلیں۔

پہلے مرحلے میں تقریری مقابلہ ہوا جس کا عنوان’’ایک دنیا ایک خاندان‘‘ تھا یونیورسٹی آف سرگودھا کی طالبہ عائشہ رفاقت نے تقریری مقابلہ جات اور میوزک میں تیسری پوزیشن حاصل کی ،مزید دو طالبات لاریب اور جویریہ اقبال کو اچھی کارکردگی دکھانے پر حوصلہ افزائی کے انعامات دئیے گئے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں