منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

 منشیات فروش رنگے ہاتھوں گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کڑانہ پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،گرفتار منشیات فروش زاہد سے چرس 526 گرام برآمد ہوئی ، منشیات فروش کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

تھانہ کڑانہ پولیس نے منشیات فروش کو رنگے ہاتھوں گرفتار کر لیا،گرفتار منشیات فروش زاہد سے چرس 526 گرام برآمد ہوئی ، منشیات فروش کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں