غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر 2گرفتار

غیرقانونی اسلحہ رکھنے پر 2گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)تھانہ کوٹ مومن پولیس نے غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے ملزم اطلس اور فیصل سے 2 رائفل اور 2 پسٹل 30بور برآمد ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لئے گئے۔

تھانہ کوٹ مومن پولیس نے غیرقانونی اسلحہ لے کر گھومنے والے دو ملزمان گرفتار کر لیے ملزم اطلس اور فیصل سے 2 رائفل اور 2 پسٹل 30بور برآمد ہوئے غیر قانونی اسلحہ رکھنے پر مقدمات درج کر لئے گئے۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں