حکومت رجسٹرڈ سوساسائٹیوں کے انتخابات کا طریقہ کار رائج کرے ،میاں محمد عمران

حکومت رجسٹرڈ سوساسائٹیوں  کے انتخابات کا طریقہ کار رائج  کرے ،میاں محمد عمران

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)سینئر نائب صدر سرگودھا چیمبر آف کامرس و انجمن تاجران بلاک نمبر 2 کے صدر میاں محمد عمران نے نے کہا کہ حکومت کو چا ہئے۔۔۔

کہ وہ ایسی سوسائٹیاں جو رجسٹرڈ ہیں ان کا باقاعدہ سالانہ کی بنیاد پر انتخابات کا طریقہ رائج کریں یہ لوگ کبھی بھی عوامی حقوق کیلئے آواز بلند نہیں کرتے البتہ ان کا طریقہ واردات یہ ہے کہ ملک میں کوئی بھی اہم شخصیت یا کوئی بڑا سانحہ ہوجائے چند موم بتیاں جلا کر دین اسلام کی خلاف ورزی کرتے ہوئے صرف بیرون ممالک سے یہ دکھا کر امداد وصول کرتی ہیں جو ملکی سالمیت کیخلاف استعمال ہوتی ہے ایسی تنظیموں پر فوری پابندی عائد کی جائے ۔ 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں