دفاتر آ ج بھی کھلے رہیں گے

 دفاتر آ ج بھی کھلے رہیں گے

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایف بی آر، ایکسائز، اکاؤنٹ دفاترآج اتوار کے روز بھی کھلے رہیں گے ،مالی سال کے اختتام پرواجبات کی وصولی کیلئے تمام دفاتر میں معمول کے امور بحال اور ٹیکسوں اور واجبات کی وصولیوں کا عمل جاری رہے گا۔

ایف بی آر، ایکسائز، اکاؤنٹ دفاترآج اتوار کے روز بھی کھلے رہیں گے ،مالی سال کے اختتام پرواجبات کی وصولی کیلئے تمام دفاتر میں معمول کے امور بحال اور ٹیکسوں اور واجبات کی وصولیوں کا عمل جاری رہے گا۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں