مختلف مقامات سے 2 لڑکیاں اغوا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)دو مختلف واقعات کے دوران 103شمالی سے مشرف نے 23سالہ مسماۃ(ا)اور کوٹمومن سے شہباز وغیرہ نے مسماۃ(س)کو اغوائکیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔
دو مختلف واقعات کے دوران 103شمالی سے مشرف نے 23سالہ مسماۃ(ا)اور کوٹمومن سے شہباز وغیرہ نے مسماۃ(س)کو اغوائکیا اور نامعلوم مقامات پر لے گئے مقدمات درج کر لئے گئے ہیں ۔