امام حسین ؓ کی شہادت انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے :علی آصف بگا

 امام حسین ؓ کی شہادت انسانیت  کیلئے مشعل راہ ہے :علی آصف بگا

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)ایم پی اے علی آصف بگا نے کہا ہے کہ امام حسین ؓ کی شہادت پوری دنیا انسانیت کیلئے مشعل راہ ہے ۔۔

 حضر ت امام حسین ؓ کا پیغام رب تعالیٰ کی اطاعت میں کمال حاصل کر نا ہی ہے شہدائے کربلا نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کر کے دین اسلام کی آبیاری کی امام حسین ؓ کی شہادت اصولوں پر سودے بازی نہ کر نے اور ہر دور کے یزید اور ظلم کے خلاف ڈٹ جانے کا درس دیتی ہے ۔

 

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں