اتحاد بین المسلمین کیلئے تمام مسالک کے علماکرام کردار ادا کر رہے : شیخ ندیم

 اتحاد بین المسلمین کیلئے تمام مسالک  کے علماکرام کردار ادا کر رہے : شیخ ندیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)صدر مرکزی انجمن تاجران شیخ ندیم خاور نے کہا ہے کہ جس طرح اتحاد بین المسلمین کیلئے ۔۔

 تمام مسالک کے علماکر ام مذہبی روا دار ی کو فروغ د ینے کے سلسلہ میں ہمیشہ کی طرح آ ج بھی بھرپور کر دار ادا کررہے ہیں اسی طرح انجمن تا جر ان محرم الحرام کے سلسلہ میں امن وا ما ن برقراررکھنے کے لیے انتظامیہ کے ساتھ کھڑی ہے بلاشبہ اما م حسین کی ز ندگی پور ی امت مسلمہ کیلئے مشعل راہ ہے محر م الحرا م میں علما ئکر ام شر پسند و ں کی حوصلہ شکنی کریں بلاشبہ حضرت امام حسین عالی مقا م نے اپنے نا نا حضرت محمد ﷺ کے دین کو بچا نے کیلئے پورا گھرا نہ قر با ن کر د یا ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں