کمرے کی چھت پھاڑ کر زمیندار کے گھر چوری ،مقدمہ درج
شاہ پور صدر (نامہ نگار )شاہپور جھاوریاں کے قریبی قصبہ ڈھکواں میں نامعلوم چور ایک زمیندار ذوالفقار کے کمرے کی چھت پھاڑ کر کمرے سے۔۔۔
تین لاکھ روپے نقدی ، انگوٹھی مالیتی ایک لاکھ بیس ہزار ، موبائل فون مالیتی 75 ہزار روپے چوری کر کے لے گئے پولیس تھانہ جھاوریاں نے نامعلوم چوروں کے خلاف مقدمہ درج کرلیا ہے ۔