پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے مہنگائی بڑھ گئی،ناصر محمود سہگل

 پٹرول کی قیمتوں میں اضافہ سے  مہنگائی بڑھ گئی،ناصر محمود سہگل

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)مرکزی انجمن تاجران شہر و ضلع سرگودھا کے صدر ناصر محمود سہگل نے کہا ہے کہ پٹرول ڈیزل پر۔۔

 سیلز ٹیکس صفر کاربن لیوی کی مد میں 77 روپے ایک پیسے کی وصولی کی جا رہی ہے جبکہ پٹرول پمپس ڈیلرز کا مارجن بھی فی لیٹر 8 روپے 64 پیسے مقرر ہے جس سے غریب عوام کے لیے ایک لیٹر پٹرول خریدنا بھی مشکل ترین عمل ہوتا جا رہا ہے حکومت کی جانب سے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں آئے روز اضافے نے عوام کے لیے مہنگائی کے نئے دروازے کھول دیے ہیں۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں