گرمی اور حبس کی شدت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا
سرگودھا(سٹاف رپورٹر)شہر اور گردونواح میں کئی دن تک موسم خوشگوار رہنے کے بعد ہفتہ کے روز گرمی اور۔۔۔
حبس کی شدت میں اضافہ ہونا شروع ہو گیا،گرمی کی شدت میں اضافے کیساتھ ساتھ شہر کے کئی علاقوں میں شہریوں کو پینے کے صاف پانی کی دستیابی کیلئے مشکلات کا سامنا رہاجبکہ کئی علاقوں میں مرمت کے نام پر بجلی بند ہونے سے شہریوں کا برا حال رہا حبس اور گرمی کے باعث ہسپتالوں میں بھی مریض بلبلاتے رہے ۔