محکمہ خوراک کی بڑی کارروائی، گندم و آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام
میانوالی (نامہ نگار ) محکمہ خوراک نے ایم ایم روڈ اور ہرنولی-وان بھچراں روڈ پر کارروائی کرتے ہوئے گندم و آٹا سمگلنگ کی کوشش ناکام بنا دی۔۔۔
۔ کارروائی کے دوران 13 ٹرالرز سے تقریباً 3500 بوری گندم (100 کلوگرام) اور 2600 بیگز آٹا (50 کلوگرام) برآمد کر کے گاڑیاں ضبط کر لی گئیں۔