گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل ہائی سکول کے کھلاڑیوں میں ٹریک سوٹ تقسیم

 گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس  میموریل ہائی سکول کے کھلاڑیوں  میں ٹریک سوٹ تقسیم

سرگودھا(سٹاف رپورٹر) گورنمنٹ شہدائے اے پی ایس میموریل ہائی سکول میں نیو سٹار کرکٹ ایسوسی ایشن کے زیر اہتمام کھلاڑیوں میں ٹریک سوٹ تقسیم کرنے کی تقریب منعقد ہوئی۔۔۔

 جس کے مہمان خصوصی پرنسپل /سابق ڈسٹرکٹ آفیسر ایجوکیشن سکنڈری سید احتشام الحق ہمدانی تھے جبکہ تقریب کی صدارت جنرل سیکرٹری کلب حاجی عتیق الرحمان کمبوہ نے کی ، تقریب سے خطاب کرتے ہوئے سید احتشام الحق ہمدانی ، کپتان محمد ارشد، حاجی عتیق الرحمان و دیگر نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ نوجوانوں کو کھیلوں کے مواقع فراہم کر کے ان کی صلاحیتوں کو اجاگر نے کیلئے نیو سٹار کرکٹ کلیدی کردار ادا کر رہا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں