مہنگا ئی میں ہو نیوا لا اضافہ تمام طبقات کیلئے پریشا نی کا با عث:چو دھری عدیل ارائیں
سرگودھا(سٹاف رپورٹر) سیاسی و سماجی رہنماء چو دھری عدیل ارائیں نے کہا ہے کہ پٹرو لیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ عوامی سطح پر گہر ی بے چینی پیدا کر تا ہے کیونکہ تیل کی قیمت بر ا ہ راست ہمیشہ ہی عوامی سطح پر مشکلا ت پیدا کر نے کا مو جب بنتی ہیں۔
جب بھی پٹرولیم مصنوعات کے نرخ بڑھتے ہیں ٹرانسپورٹ سے لے کر اشیا ئے خوردو نو ش اور ہر چیز کے ر یٹ اسی رفتار سے بڑھتے ہیں یوں مہنگا ئی میں ہو نے وا لا اضافہ تمام طبقات کیلئے پریشا نی کا با عث بنتا ہے حکو مت عوا م کو مہنگا ئی کی لہر سے محفوظ ر کھنے کیلئے مو ثر اقد اما ت ا ٹھا ئے ۔