طالب علم کو بد اخلاقی کا نشانہ بنانے پر استاد کیخلاف مقدمہ

 طالب علم کو بد اخلاقی کا نشانہ بنانے پر استاد کیخلاف مقدمہ

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)14سالہ طالب علم کو بد اخلاقی کا نشانہ بنانے پر استاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا،

3شمالی میں محمد بلال جس کے والدین وفات پا چکے ہیں اور وہ سیف اﷲ کے پاس دینی تعلیم حاصل کر رہا ہے کو مذکورہ استاد نے مبینہ طور پر ڈرا دھمکا کر زبردستی بد فعلی کا نشانہ بنا ڈالا اور فرار ہو گیا، ورثا کی اطلاع پر پولیس نے ملزم کے خلاف قانونی کارروائی شروع کردی۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں