24گھنٹوں میں 40اشتہاری گرفتار

24گھنٹوں میں 40اشتہاری گرفتار

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)24 گھنٹوں میں 40 اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف کے احکامات پر سرگودھا پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے ، کارروائی شروع کردی گئی ۔

24 گھنٹوں میں 40 اشتہاری مجرموں کو گرفتار کر لیا گیا ،ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر محمد صہیب اشرف کے احکامات پر سرگودھا پولیس کا کریک ڈاؤن جاری ہے ، کارروائی شروع کردی گئی ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں