پتنگ فروش گرفتار،مقدمہ درج

 پتنگ فروش گرفتار،مقدمہ درج

سرگودھا(سٹاف رپورٹر)پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار پتنگ فروش سے 23 پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کر لی گئی ملزم کے خلاف کائٹ فلائنگ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

پتنگ فروش کو گرفتار کر لیا گیاگرفتار پتنگ فروش سے 23 پتنگیں اور کیمیکل ڈور برآمد کر لی گئی ملزم کے خلاف کائٹ فلائنگ آرڈنینس کے تحت مقدمہ درج کر لیا گیا ہے ۔

 

روزنامہ دنیا ایپ انسٹال کریں